Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 92

  1. وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿92﴾

    1. وَاَطِيْعُوااور تم اطاعت کرو
    2. اللّٰهَاللہ
    3. وَاور
    4. اَطِيْعُوااطاعت کرو
    5. الرَّسُوْلَرسول
    6. وَاحْذَرُوْااور بچتے رہو
    7. فَاِنْپھر اگر
    8. تَوَلَّيْتُمْتم پھر جاؤگے
    9. فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
    10. اَنَّمَاصرف
    11. عَلٰيپر (ذمہ)
    12. رَسُوْلِنَاہمارا رسول
    13. الْبَلٰغُپہنچادینا
    14. الْمُبِيْنُکھول کر
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کی اطاعت کرو، اور رسول کی اطاعت کرو، اور (نافرمانی سے) بچتے رہو۔ اور اگر تم (اس حکم سے) منہ موڑو گے تو جان رکھو کہ ہمارے رسول پر صرف یہ ذمہ داری ہے کہ وہ صاف صاف طریقے سے (اللہ کے حکم کی) تبلیغ کردیں۔