آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 12
یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ﴿12﴾
- يَسْئَلُوْنَوہ پوچھتے ہیں
- اَيَّانَکب
- يَوْمُ الدِّيْنِجزا وسزا کا دن
Translation · Aasan Quran
پوچھتے ہیں کہ : جزاء و سزا کا دن کب ہوگا ؟ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یہ سوال حقیقت جاننے کے لیے نہیں، بلکہ اس کا مذاق اڑانے کے لیے کرتے ہیں۔