Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 16

  1. اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ﴿16﴾

    1. اٰخِذِيْنَلینے والے
    2. مَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭجو دیا انہیں انکا رب
    3. اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
    4. قَبْلَ ذٰلِكَاس سے قبل
    5. مُحْسِنِيْنَنیکوکار
Translation · Aasan Quran
کہ ان کا پروردگار انہیں جو کچھ دے گا، اسے وصول کر رہے ہوں گے۔ وہ لوگ اس سے پہلے ہی نیک عمل کرنے والے تھے۔