آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 46
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ۠ع﴿46﴾
- وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح
- مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
- اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
- قَوْمًا فٰسِقِيْنَفاسق لوگ
Translation · Aasan Quran
اور اس سے بھی پہلے نوح کی قوم کو بھی ہم نے پکڑ میں لیا تھا۔ (15) یقین جانو وہ بڑے نافرمان لوگ تھے۔
Tafseer · Aasan Quran
15: ان کا تفصیلی واقعہ سورة ہود : 25 تا 48 میں گذر چکا ہے۔