آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 55
وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿55﴾
- وَّذَكِّرْاور نصیحت کیجیے
- فَاِنَّ الذِّكْرٰىپس بیشک نصیحت
- تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَفائدہ دیتی ہے مومنوں کو
Translation · Aasan Quran
اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔