آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 60
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿60﴾
- فَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- مِنْ يَّوْمِهِمُان کے اس دن سے
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
غرض جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے، ان کی اس دن کی وجہ سے بڑی خرابی ہوگی جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے۔