آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 8
اِنَّكُمْ لَفِیْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍۙ﴿8﴾
- اِنَّكُمْبیشک تم
- لَفِيْالبتہ میں
- قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍبات جھگڑنے والی
Translation · Aasan Quran
کہ تم متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہو۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: یعنی ایک طرف اللہ تعالیٰ کو اس کائنات کا خالق مانتے ہو، اور دوسری طرف اس کی یہ قدرت تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہو کہ وہ مرنے کے بعد انسانوں کو دوبارہ زندگی دے سکتا ہے۔