آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 13
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ﴿13﴾
- يَوْمَ يُدَعُّوْنَجس دن دھکے دیئے جائیں گے ان کو
- اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ کی طرف
- دَعًّادھکے مارنا
Translation · Aasan Quran
اس دن جب انہیں دھکے دے دے کر جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا۔