Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 26

  1. قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا قَبْلُ فِیْۤ اَهْلِنَا مُشْفِقِیْنَ﴿26﴾

    1. قَالُوْٓا اِنَّاکہیں گے بیشک ہم
    2. كُنَّاتھے ہم
    3. قَبْلُاس سے پہلے
    4. فِيْٓ اَهْلِنَااپنے گھر والوں میں
    5. مُشْفِقِيْنَڈرنے والے
Translation · Aasan Quran
کہیں گے کہ : ہم پہلے جب اپنے گھر والوں (یعنی دنیا) میں تھے تو ڈرے سہمے رہتے تھے۔