آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 29
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ﴿29﴾
- فَذَكِّرْپس نصیحت کیجیے
- فَمَآ اَنْتَپس نہیں آپ
- بِنِعْمَتِنعمت سے
- رَبِّكَاپنے رب کی
- بِكَاهِنٍکا ھن
- وَّلَا مَجْنُوْنٍاور نہ مجنون
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم نصیحت کرتے رہو، کیونکہ تم اپنے پروردگار کے فضل سے نہ کاہن ہو، نہ مجنون۔