آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 32
اَمْ تَاْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهٰذَاۤ اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ﴿32﴾
- اَمْ تَاْمُرُهُمْیا حکم دیتی ہیں ان کو
- اَحْلَامُهُمْان کی عقلیں
- بِھٰذَآاس کا
- اَمْ هُمْیا وہ
- قَوْمٌ طَاغُوْنَلوگ ہیں سرکش
Translation · Aasan Quran
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی کچھ کرنے کو کہتی ہیں، یا وہ ہیں ہی سرکش لوگ ؟ (7)
Tafseer · Aasan Quran
7: یعنی یہ لوگ تو بڑے عقل کے دعوے دار ہیں، کیا ان عقلوں کا یہی حال ہے کہ انہیں بالکل سامنے کی باتیں بھی سمجھ میں نہیں آتیں، اور وہ اس قسم کی بےہودہ باتیں کرتے رہتے ہیں ؟ یا پھر حق بات ان کی عقل میں تو آجاتی ہے لیکن اپنی سرکشی کی وجہ سے اسے مانتے نہیں ہیں ؟