آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 13
وَ لَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰىۙ﴿13﴾
- وَلَقَدْ رَاٰهُاور البتہ تحقیق اس نے دیکھا اس کو
- نَزْلَةًاترنا
- اُخْرٰىایک مرتبہ پھر
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس (فرشتے) کو ایک اور مرتبہ دیکھا ہے۔