Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 20

  1. وَ مَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الْاُخْرٰى﴿20﴾

    1. وَمَنٰوةَاور منات کو
    2. الثَّالِثَةَتیسری
    3. الْاُخْرٰىایک اور
Translation · Aasan Quran
اور اس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے ؟ (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: لات، عزی اور منات تینوں بتوں کے نام جو عرب کے مختلف قبائل نے مختلف جگہوں پر بنا رکھے تھے، اور ان کو خدا مان کر ان کی عبادت کی جاتی تھی، قرآن کریم فرماتا ہے کہ ان کی حقیقت بےجان پتھروں کے سوا کیا ہے، پھر ان کو خدا ماننا کتنی بڑی جہالت کی بات ہے۔