آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 37
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ﴿37﴾
- وَاِبْرٰهِيْمَ الَّذِيْاور ابراہیم جس نے
- وَفّيٰٓوفا کی
Translation · Aasan Quran
اور ابراہیم کے صحیفوں میں بھی، جو مکمل وفادار رہے ؟ (19)
Tafseer · Aasan Quran
19: حضرت ابراہیم ؑ کی مکمل وفا داری کے تذکرے کے لیے دیکھئے سورة بقرہ : 123