Aasan Quran - An-Najm : 37
وَ اِبْرٰهِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰۤىۙ
وَاِبْرٰهِيْمَ الَّذِيْ : اور ابراہیم جس نے وَفّيٰٓ : وفا کی
اور ابراہیم کے صحیفوں میں بھی، جو مکمل وفادار رہے ؟ (19)
19: حضرت ابراہیم ؑ کی مکمل وفا داری کے تذکرے کے لیے دیکھئے سورة بقرہ : 123
Top