آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 42
وَ اَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰىۙ﴿42﴾
- وَاَنَّ اِلٰى رَبِّكَاور بیشک تیرے رب کی طرف
- الْمُنْتَهٰىپہنچنا ہے۔ انتہا ہے
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ آخر کار (سب کو) تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے۔