آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 50
وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ﴿50﴾
- وَاَنَّهٗٓاور بیشک وہی ہے
- اَهْلَكَجس نے ہلاک کیا
- عَادَۨا الْاُوْلٰىعاد اولیٰ کو
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ وہی ہے جس نے پچھلے زمانے کی قوم عاد کو ہلاک کیا۔