آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 52
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ﴿52﴾
- وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح کو
- مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاتھے وہ
- هُمْ اَظْلَمَوہ زیادہ ظالم
- وَاَطْغٰىاور زیادہ سرکش
Translation · Aasan Quran
اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی (ہلاک کیا)۔ بیشک وہ سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے۔