Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 18

  1. كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿18﴾

    1. كَذَّبَتْجھٹلایا
    2. عَادٌعاد نے
    3. فَكَيْفَتو کس طرح
    4. كَانَ عَذَابِيْتھا عذاب میرا
    5. وَنُذُرِاور ڈراوے میرے
Translation · Aasan Quran
عاد کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا، پھر دیکھ لو کہ میرا عذاب اور میری تنبیہات کیسی تھیں ؟