آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 20
تَنْزِعُ النَّاسَ١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ﴿20﴾
- تَنْزِعُ النَّاسَ ۙاکھاڑ کر پھینک رہی تھی لوگوں کو
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اَعْجَازُ نَخْلٍتنے تھے کھجور کے
- مُّنْقَعِرٍجڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے
Translation · Aasan Quran
جو لوگوں کو اس طرح اکھاڑ پھینک دیتی تھی جیسے وہ کھجور کے اکھڑے ہوئے درخت کے تنے ہوں۔