Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 22

  1. وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ۠ع﴿22﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَآسان کردیا ہم نے قرآن کو
    3. لِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
    4. فَهَلْ مِنْتو کیا
    5. مُّدَّكِرٍہے کوئی نصیحت پکڑنے والا
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنادیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟