آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 25
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ﴿25﴾
- ءَاُلْقِيَکیا ڈالا گیا
- الذِّكْرُذکر۔ نصیحت
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْۢ بَيْنِنَاہمارے درمیان سے
- بَلْ هُوَ كَذَّابٌبلکہ وہ سخت جھوٹا ہے
- اَشِرٌاترانے والا
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ہم سارے لوگوں کے درمیان یہی ایک شخص رہ گیا تھا جس پر نصیحت نازل کی گئی ؟ نہیں، بلکہ دراصل یہ پرلے درجے کا جھوٹا شیخی باز ہے۔