Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 36

  1. وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ﴿36﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. اَنْذَرَهُمْاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
    3. بَطْشَتَنَاہماری پکڑ سے
    4. فَتَمَارَوْا بالنُّذُرِتو وہ جھگڑے تنبیہات پر
Translation · Aasan Quran
اور لوط نے لوگوں کو ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا، لیکن وہ ساری تنبیہات میں میکھ نکالتے رہے۔