آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 39
فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿39﴾
- فَذُوْقُوْاتو چکھو
- عَذَابِيْ وَنُذُرِعذاب میرا اور ڈراوے میرے
Translation · Aasan Quran
کہ : چکھو میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزہ۔ (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: سورة ہود میں گذر چکا ہے کہ ان کی بستیاں الٹ ڈالی گئیں تھیں۔