Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 48

  1. یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ﴿48﴾

    1. يَوْمَ يُسْحَبُوْنَجس دن وہ گھسیٹے جائیں گے
    2. فِي النَّارِآگ میں
    3. عَلٰي وُجُوْهِهِمْ ۭاپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)
    4. ذُوْقُوْا مَسَّچکھو لپٹنا۔ چھونا۔ مس
    5. سَقَرَدوزخ کا
Translation · Aasan Quran
جس دن ان کو منہ کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا (اس دن انہیں ہوش آئے گا، اور ان سے کہا جائے گا کہ) چکھو دوزخ کے چھونے کا مزہ۔