آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 50
وَ مَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۭ بِالْبَصَرِ﴿50﴾
- وَمَآ اَمْرُنَآاور نہیں حکم ہمارا
- اِلَّا وَاحِدَةٌمگر یکبارگی۔ ایک ہی بار
- كَلَمْحٍۢمانند جھپکنے کے
- بِالْبَصَرِنگاہ کے
Translation · Aasan Quran
اور ہمارا حکم بس ایک ہی مرتبہ آنکھ جھپکنے کی طرح (پورا) ہوجاتا ہے۔