آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 6
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ١ۘ یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَیْءٍ نُّكُرٍۙ﴿6﴾
- فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘتو منہ پھیر لو ان سے
- يَوْمَ يَدْعُجس دن پکارے گا
- الدَّاعِپکارنے والا
- اِلٰىطرف
- شَيْءٍایک چیز کے
- نُّكُرٍانجان
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم بھی ان کی پرواہ مت کرو۔ (4) جس دن پکارنے والا ایک ناگوار چیز کی طرف بلائے گا۔
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی آپ چونکہ اپنا تبلیغ کا فریضہ ادا کر رہے ہیں، اسلیے ان کے طرز عمل پر زیادہ صدمہ نہ کیجئے