Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 20

  1. بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ﴿20﴾

    1. بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے
    2. لَّا يَبْغِيٰنِنہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
Translation · Aasan Quran
(پھر بھی) ان کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: اللہ تعالیٰ کی قدرت کا یہ نظارہ دو دریاؤں یا دوسمندروں کے سنگم پر ہر شخص دیکھ سکتا ہے کہ دونوں دریاؤں یا سمندروں کے پانی ساتھ ساتھ چل رہے ہوتے ہیں، پھر بھی دونوں کے درمیان ایک لکیر جیسی ہوتی ہے جس سے پتہ لگ جاتا ہے کہ یہ دونوں الگ الگ دریا یا سمندر ہیں۔