آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 27
وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ﴿27﴾
- وَّيَبْقٰىاور باقی رہے گی
- وَجْهُ رَبِّكَتیرے رب کی ذات
- ذُو الْجَلٰلِبزرگی والی
- وَالْاِكْرَامِاور کرم والی
Translation · Aasan Quran
اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔