Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 29

  1. یَسْئَلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ﴿29﴾

    1. يَسْئَلُهٗمانگتے ہیں اس سے
    2. مَنْجو بھی
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہیں
    4. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
    5. كُلَّ يَوْمٍہر روز
    6. هُوَ فِيْ شَاْنٍوہ نئی شان میں ہے
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اسی سے (اپنی حاجتیں) مانگتے ہیں، وہ ہر روز کسی شان میں ہے۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یعنی ہر روز اور ہر آن وہ اپنی کائنات کی تدبیر اور اپنی مخلوقات کی حاجت روائی میں اپنی کسی نہ کسی شان یا صفت کا مظاہرہ فرماتا رہتا ہے۔