آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 44
یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ﴿44﴾
- يَطُوْفُوْنَ بَيْنَهَاگردش کریں گے اس کے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- حَمِيْمٍکھولتے پانی کے
- اٰنٍجو سخت گرم ہوگا۔ شدید گرم ہوگا
Translation · Aasan Quran
یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔