آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 6
وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ﴿6﴾
- وَّالنَّجْمُاور تارے
- وَالشَّجَرُاور درخت
- يَسْجُدٰنِسجدہ کر رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور بیلیں اور درخت سب اس کے آگے سجدہ کرتے ہیں۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: سجدہ حقیقی بھی ہوسکتا ہے، کیونکہ قرآن کریم نے کئی جگہ یہ فرمایا ہے کہ تمام مخلوقات میں کچھ نہ کچھ احساس موجود ہے۔ (دیکھئے سورة بنی اسرائیل : 44) اور یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے تابع فرمان ہیں۔