آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 72
حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ﴿72﴾
- حُوْرٌحوریں
- مَّقْصُوْرٰتٌٹھہرائی ہوئیں۔ روکی ہوئیں
- فِي الْخِيَامِخیموں میں
Translation · Aasan Quran
وہ حوریں جنہیں خیموں میں حفاظت سے رکھا گیا ہوگا۔ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: ان خیموں کے بارے میں صحیح بخاری کی ایک حدیث میں یہ تفصیلی آئی ہے کہ یہ موتی سے بنے ہوئے بہت طویل و عریض خیمے ہوں گے۔