Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 74

  1. لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ﴿74﴾

    1. لَمْ يَطْمِثْهُنَّنہیں چھوا ہوگا ان کو
    2. اِنْسٌکسی انسان نے
    3. قَبْلَهُمْان سے پہلے
    4. وَلَا جَآنٌّاور نہ کسی جن نے
Translation · Aasan Quran
انہیں ان جنتیوں سے پہلے نہ کسی انسان نے کبھی چھوا ہوگا، اور نہ کسی جن نے۔