Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 1

  1. اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ﴿1﴾

    1. اِذَا وَقَعَتِجب واقع ہوجائے گی
    2. الْوَاقِعَةُواقع ہونے والی (قیامت)
Translation · Aasan Quran
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا۔ (1)
Tafseer · Aasan Quran
1: اس آیت میں قیامت کو واقعہ سے تعبیر کیا گیا ہے اور مطلب یہ ہے کہ آج تو یہ کافر لوگ اس کا انکار کررہے ہیں، لیکن جب وہ واقعہ پیش آجائے گا تو کوئی اسے جھٹلا نہیں سکے گا۔