Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 14

  1. وَ قَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿14﴾

    1. وَقَلِيْلٌاور تھوڑے ہیں
    2. مِّنَ الْاٰخِرِيْنَپچھلوں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور بعد کے لوگوں میں سے تھوڑے۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یعنی اس اعلی درجے کے لوگوں میں اکثریت قدیم زمانے کے انبیاء کرام وغیرہ کی ہوگی اور بعد کے زمانوں میں بھی اگرچہ اس درجے کے لوگ ہوں گے مگر کم۔