آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 17
یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ﴿17﴾
- يَطُوْفُ عَلَيْهِمْگردش کر رہے ہوں گے ان پر
- وِلْدَانٌلڑکے
- مُّخَلَّدُوْنَہمیشہ رہنے والے
Translation · Aasan Quran
سدا رہنے والے لڑکے ان کے سامنے گردش میں ہوں گے۔