Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 27

  1. وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ﴿27﴾

    1. وَاَصْحٰبُ الْيَمِيْنِاور دائیں ہاتھ والے
    2. مَآکیا ہیں
    3. اَصْحٰبُ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والے
Translation · Aasan Quran
اور وہ جو دائیں ہاتھ والے ہوں گے، کیا کہنا ان دائیں ہاتھ والوں کا۔