Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 40

  1. وَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿40﴾

    1. وَثُلَّةٌاور ایک بڑا گروہ
    2. مِّنَ الْاٰخِرِيْنَپچھلوں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور بہت سے بعد والوں میں سے۔ (11)
Tafseer · Aasan Quran
11: یعنی اس درجے کے مومن پچھلے زمانے کے لوگوں میں سے بھی بہت سے ہوں گے، اور بعد کے زمانوں میں سے بھی بہت سے۔