Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 47

  1. وَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾

    1. وَكَانُوْا يَقُوْلُوْنَاور وہ کہا کرتے تھے
    2. اَئِذَاکیا جب
    3. مِتْنَاہم مرجائیں گے
    4. وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوں گے مٹی
    5. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    6. ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
    7. لَمَبْعُوْثُوْنَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور کہا کرتے تھے کہ : کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن کر رہ جائیں گے، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا ؟