آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 60
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ﴿60﴾
- نَحْنُہم نے
- قَدَّرْنَاتقسیم کی ہم نے
- بَيْنَكُمُ الْمَوْتَتمہارے درمیان موت
- وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِيْنَاور نہیں ہم ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
Translation · Aasan Quran
ہم نے ہی تمہارے درمیان موت کے فیصلے کر رکھے ہیں اور کوئی نہیں ہے جو ہمیں اس بات سے عاجز کرسکے۔