آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 80
تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿80﴾
- تَنْزِيْلٌنازل کردہ ہے
- مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین کی طرف سے
Translation · Aasan Quran
یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا جارہا ہے۔