آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 82
وَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ﴿82﴾
- وَتَجْعَلُوْنَاور تم بناتے ہو
- رِزْقَكُمْاپنا حصہ
- اَنَّكُمْبیشک تم
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور تم نے اسی کو اپنا روزگار بنا لیا ہے کہ (اس کو) جھٹلاتے رہو ؟