Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 15

  1. فَالْیَوْمَ لَا یُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْیَةٌ وَّ لَا مِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿15﴾

    1. فَالْيَوْمَتو آج
    2. لَا يُؤْخَذُنہ لیا جائے گا
    3. مِنْكُمْتم سے
    4. فِدْيَةٌکوئی فدیہ
    5. وَّلَا مِنَ الَّذِيْنَاور نہ ان لوگوں سے
    6. كَفَرُوْا ۭجنہوں نے کفر کیا
    7. مَاْوٰىكُمُ النَّارُ ۭٹھکانہ تمہارا آگ ہے
    8. هِىَوہ
    9. مَوْلٰىكُمْ ۭدوست ہے تمہاری
    10. وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور بدترین انجام۔ ٹھکانہ
Translation · Aasan Quran
چنانچہ آج نہ تم سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ان لوگوں سے جنہوں نے (کھلے بندوں) کفر اختیار کیا تھا۔ تمہارا ٹھکانا دوزخ ہے، وہی تمہاری رکھوالی ہے اور یہ بہت برا انجام ہے۔