Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 2

  1. لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿2﴾

    1. لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِاسی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی
    2. وَالْاَرْضِ ۚاور زمین کی
    3. يُحْيٖوہ زندہ کرتا ہے
    4. وَيُمِيْتُ ۚاور موت دیتا ہے
    5. وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍاور وہ ہر چیز پر
    6. قَدِيْرٌقدرت رکھتا ہے
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے، وہی زندگی بخشتا اور موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔