آسان قرآن
Aasan Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 26
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا وَّ اِبْرٰهِیْمَ وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ١ۚ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَع﴿26﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- اَرْسَلْنَا نُوْحًابھیجا ہم نے نوح کو
- وَّاِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم کو
- وَجَعَلْنَااور بنایا ہم نے۔ رکھا ہم نے
- فِيْ ذُرِّيَّتِهِمَاان دونوں کی اولاد میں
- النُّبُوَّةَنبوت کو
- وَالْكِتٰبَاور کتاب کو
- فَمِنْهُمْ مُّهْتَدٍ ۚتو بعض ان میں سے ہدایت یافتہ ہیں
- وَكَثِيْرٌ مِّنْهُمْاور بہت سے ان میں سے
- فٰسِقُوْنَفاسق ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے نوح کو اور ابراہیم کو پیغمبر بنا کر بھیجا، اور ان دونوں کی اولاد میں نبوت اور کتاب کا سلسلہ جاری کیا۔ پھر ان میں سے کچھ تو ہدایت پر آگئے، اور ان میں سے بہت سے لوگ نافرمان رہے۔