آسان قرآن
Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 18
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿18﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُواایمان والو
- اتَّقُوا اللّٰهَتم اللہ سے ڈرو
- وَلْتَنْظُرْاور چاہیے کہ دیکھے
- نَفْسٌہر شخص
- مَّا قَدَّمَتْکیا اس نے آگے بھیجا
- لِغَدٍ ۚکل کے لئے
- وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور تم ڈرو اللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- خَبِيْرٌۢباخبر
- بِمَااس سے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔