Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 102

  1. ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ فَاعْبُدُوْهُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ﴿102﴾

    1. ذٰلِكُمُیہی
    2. اللّٰهُاللہ
    3. رَبُّكُمْتمہارا رب
    4. لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
    5. اِلَّاسوائے
    6. هُوَاس
    7. خَالِقُپیدا کرنیوالا
    8. كُلِّ شَيْءٍہر چیز
    9. فَاعْبُدُوْهُسو تم اس کی عبادت کرو
    10. وَهُوَاور وہ
    11. عَلٰيپر
    12. كُلِّ شَيْءٍہر چیز
    13. وَّكِيْلٌکارساز۔ نگہبان
Translation · Aasan Quran
لوگو ! وہ ہے اللہ جو تمہارا پالنے والا ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ہر چیز کا خالق ہے۔ لہذا اس کی عبادت کرو۔ وہ ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے۔