Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 104

  1. قَدْ جَآءَكُمْ بَصَآئِرُ مِنْ رَّبِّكُمْ١ۚ فَمَنْ اَبْصَرَ فَلِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ عَمِیَ فَعَلَیْهَا١ؕ وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِحَفِیْظٍ﴿104﴾

    1. قَدْ جَآءَكُمْآچکیں تمہارے پاس
    2. بَصَآئِرُنشانیاں
    3. مِنْسے
    4. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    5. فَمَنْسو جو۔ جس
    6. اَبْصَرَدیکھ لیا
    7. فَلِنَفْسِهٖسو اپنے واسطے
    8. وَاور
    9. مَنْجو
    10. عَمِيَاندھا رہا
    11. فَعَلَيْهَاتو اس کی جان پر
    12. وَمَآاور نہیں
    13. اَنَامیں
    14. عَلَيْكُمْتم پر
    15. بِحَفِيْظٍنگہبان
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان لوگوں سے کہو کہ) تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے بصیرت کے سامان پہنچ چکے ہیں۔ اب جو شخص آنکھیں کھول کر دیکھے گا، وہ اپنا ہی بھلا کرے گا، اور جو شخص اندھا بن جائے گا، وہ اپنا ہی نقصان کرے گا۔ اور مجھے تمہاری حفاظت کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی ہے۔ (42)
Tafseer · Aasan Quran
42: یعنی مجھ پر یہ ذمہ داری نہیں ڈالی گئی ہے کہ تم میں سے ہر شخص کو زبردستی مسلمان کرکے کفر کے نقصان سے بچاؤں، میرا کام سمجھا دینا ہے ماننا نہ ماننا تمہارا کام ہے۔