Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 109

  1. وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ لَئِنْ جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ لَّیُؤْمِنُنَّ بِهَا١ؕ قُلْ اِنَّمَا الْاٰیٰتُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ مَا یُشْعِرُكُمْ١ۙ اَنَّهَاۤ اِذَا جَآءَتْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿109﴾

    1. وَاَقْسَمُوْااور وہ قسم کھاتے تھے
    2. بِاللّٰهِاللہ کی
    3. جَهْدَ اَيْمَانِهِمْتاکید سے
    4. لَئِنْالبتہ اگر
    5. جَآءَتْهُمْان کے پاس آئے
    6. اٰيَةٌکوئی نشانی
    7. لَّيُؤْمِنُنَّتو ضرور ایمان لائیں گے
    8. بِهَااس پر
    9. قُلْآپ کہہ دیں
    10. اِنَّمَاکہ
    11. الْاٰيٰتُنشانیاں
    12. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
    13. وَمَااور کیا
    14. يُشْعِرُكُمْخبر نہیں
    15. اَنَّهَآکہ وہ
    16. اِذَا جَآءَتْجب آئیں
    17. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہ لائیں گے
Translation · Aasan Quran
اور ان لوگوں نے بڑی زور دار قسمیں کھائی ہیں کہ اگر ان کے پاس واقعی کوئی نشانی (یعنی ان کا مطلوب معجزہ) آگئی تو یہ یقینا ضرور اس پر ایمان لے آئیں گے (ان سے) کہو کہ : ساری نشانیاں اللہ کے قبضے میں ہیں۔ (48) اور (مسلمانو) تمہیں کیا پتہ کہ اگر وہ (معجزے) آبھی گئے تب بھی یہ ایمان نہیں لائیں گے۔
Tafseer · Aasan Quran
48: تشریح کے لیے اسی سورت کی آیت نمبر 35 کا حاشیہ ملاحظہ فرمائیے۔